مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج جموں کشمیر کا دورہ کریں گے ہندوستانی وزير اعظم شمیر میں سیلاب زدگان کے ساتھ دیوالی منائیں گےاس موقع پر وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گيا ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنے دورہ کشمیر میں سیلاب زدگان کے ساتھ دیوالی منائیں گے۔سیاچن میں بھارتی فوجیوں سے ملاقات بھی کریں گے۔پولیس کی بھاری نفری اور سیکورٹی فورسز تعینات کردی گئی ہیں ۔ نریندرمودی کے دورہ پر،حریت رہنماسیدعلی گیلانی نے وادی بھر میں شٹرڈاون ہڑتال کی کال دی ہے،جس کےبعد تمام دکانیں ، تعلیمی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
مہر نیوز/23 اکتوبر/ 2014 ء : ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج جموں کشمیر کا دورہ کریں گے ہندوستانی وزير اعظم شمیر میں سیلاب زدگان کے ساتھ دیوالی منائیں گےاس موقع پر وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گيا ہے۔
News ID 1842793
آپ کا تبصرہ